لاہور
راوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،پراپرٹی دفاتر سیل

شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کی زیر نگرانی آپریشن ڈپٹی ڈائریکٹرز نے کیا

دوران آپریشن روڈاٹیم نے چوہنگ ملتان روڈ پر میڈوز سٹی کے دفاتر سربمہرکردیے

روڈاکاغیرقانونی ہاوسنگ اسکیم میں جائیداد کی خرید و فرخت پرفوری کارروائی کا فیصلہ

غیرمنظور شدہ ہاوسنگ کالونیزکو این او سی کے بغیرکام کرنیکی اجازت نہیں، انتظامیہ

By gmbajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *