علم کی جستجو میں قدم بڑھانے والے طلبہ کے لیے یہ ایک سنہرا موقع ہے کہ وہ اپنی رسمی تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی ہنر بھی حاصل کریں۔ ان پیشہ ورانہ کورسز کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ریگولر اور ویک اینڈ کلاسز دونوں پر مشتمل ہیں ، لہٰذا ایف اے، ایف ایس سی، بی اے، بی ایس سی یا بی ایس کی تعلیم کسی طور متاثر نہیں ہوتی۔ یوں طلبہ بیک وقت ڈگری بھی جاری رکھ سکتے ہیں اور ہنر بھی سیکھ سکتے ہیں۔ یہ امتزاج انہیں مستقبل میں ایک مضبوط، خودمختار اور باوقار کیریئر کی جانب گامزن کرتا ہے۔

مستقبل سنوارنے کا بہترین موقع ، محدود نشستوں پر ، مخصوص سٹوڈنٹس کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

خالد انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں مختلف پیشہ وارانہ ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
آج ہی اپنا مستقبل محفوظ بنائیں اور صحت کے شعبے میں ایک باوقار کیریئر کا آغاز کریں۔

لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) خواتین کے لیے سنہری موقع

دو سالہ ڈپلومہ کورس
(صرف خواتین کے لیے)
اہلیت: میٹرک (سائنس)
عمر: 14 تا 35 سال
اہمیت و مواقع
پاکستان میں زچہ و بچہ کی صحت ، ویکسینیشن اور کمیونٹی ہیلتھ میں LHV ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ BHU، RHC اور دیگر صحت مراکز میں مستقل آسامیاں دستیاب رہتی ہیں ۔ بین الاقوامی سطح پر بھی Community Health Worker کے طور پر بیرون ممالک میں
مانگ موجود رہتی ہے۔

روزگار کے مواقع:
سرکاری و نجی ہسپتال، NGO، بیرونِ ملک یا اپنا میٹرنٹی ہوم/کلینک

سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ
(C N A)
خدمتِ انسانیت کا راستہ
مدت: 2 سال ( میل ، فی میل)
اہلیت: میٹرک (سائنس/آرٹس)
عمر: 14 تا 35 سال
اہمیت و مواقع:
ہسپتالوں میں نرسنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ۔ بیڈ سائیڈ کیئر، فرسٹ ایڈ اور ہوم کیئر میں مہارت حاصل کی جا سکتی ہے۔

روزگار کے مواقع:
ہسپتال، ہوم کیئر، اولڈ ایج ہومز، بیرونِ ملک (USA، UK، کینیڈا، خلیجی ممالک)

 

کمیونٹی مڈوائف

(CMW)
محفوظ زچگی کی ضمانت

مدت: 18 ماہ تا 2 سال (صرف خواتین کے لیے)
اہلیت: میٹرک (سائنس/آرٹس)
عمر: 14 تا 35 سال

اہمیت و مواقع:
دیہی علاقوں میں زچگی کے دوران اموات کم کرنے کے لیے اہم کردار۔ ہر یونین کونسل میں تعیناتی کے مواقع۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) کے مطابق Skilled Birth Attendants کی شدید ضرورت۔

روزگار کے مواقع:
BHU، RHC، NGO، اپنا میٹرنٹی ہوم یا کمیونٹی سروس

 

اینستھیزیا ٹیکنیشن
آپریشن تھیٹر کا اہم ستون

مدت: 2 سال
اہلیت: میٹرک (سائنس)
عمر: 14 تا 35 سال

اہمیت و مواقع:
ہر آپریشن تھیٹر، ICU اور ایمرجنسی میں لازمی کردار۔ پاکستان میں تربیت یافتہ ٹیکنیشنز کی کمی۔

روزگار کے مواقع:
سرکاری و نجی ہسپتال، سرجیکل سینٹرز، بیرونِ ملک (خلیجی ممالک، UK، آسٹریلیا)
سرکاری سکیل: BS-14 تا BS-16

فارمیسی ٹیکنیشن (B کیٹیگری) خودمختار کیریئر کی ضمانت

مدت: 2 سال
اہلیت: میٹرک (سائنس/کمپیوٹر سائنس)
عمر: کوئی حد نہیں

اہمیت و مواقع:
ہر میڈیکل سٹور پر کوالیفائیڈ پرسن کی ضرورت۔ سرکاری ہسپتالوں میں BS-14 پر ملازمت کے مواقع۔ اپنا میڈیکل سٹور کھولنے کے لیے لائسنس حاصل کیا جا سکتا ہے۔

روزگار کے مواقع:
میڈیکل سٹور، فارما انڈسٹری، ہول سیل، سرکاری ملازمت، بیرونِ ملک (سعودی عرب، UAE، قطر، UK)
متوقع آمدن: 50,000 تا 60,000 روپے ماہانہ

ابھی داخلہ لیں !
روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

⏳ محدود نشستیں
آج ہی رجوع کریں اور مخصوص ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں۔

آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت
خالد انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز (رجسٹرڈ) کینگرہ ،
ظفروال ، شکرگڑھ

By gmbajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *