قلعہ احمد آباد (محمد یاسر سے) قلعہ احمد آباد کے نواحی گاؤں گجروالی کے رہائشی مقامی صحافی نائب صدر قلعہ احمد آباد پریس کلب رجسٹرڈ عارف اے نجمی ۔زاہد حسین کے والد محترم نیامت علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو مقامی قبرستان گوجروالی میں سپردِ خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاؤہ سیاسی سماجی مذہبی اور صحافتی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعا کی مرحوم انتہائی نیک اور شریف النفس انسان تھے

By gmbajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *