September 8, 2026

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،7 فلسطینی شہید، 24 زخمی

0
Gaza

عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے 773 افراد شہید اور 2171 زخمی ہو چکے ہیں، تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے اب تک 761 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق متعدد متاثرین اب بھی ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں، شہدا کی مجموعی تعداد 72 ہزار 549 ہوگئی، جبکہ 1 لاکھ 72 ہزار 274 افراد زخمی ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *