تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات ہوئی، ملک کو درپیش چیلنجز، جاری جنگی صورتحال اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عوام کی معاشی و معاشرتی ضروریات اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات صدر پزشکیان کے عہدے کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر ہوئی۔ Post navigation ٹرمپ کا ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھنے کا اعلان امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران