تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات ہوئی، ملک کو درپیش چیلنجز، جاری جنگی صورتحال اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عوام کی معاشی و معاشرتی ضروریات اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات صدر پزشکیان کے عہدے کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر ہوئی۔

 

By gmbajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *