September 8, 2026

چین ایران کو ہتھیار فراہم نہیں کریگا: ٹرمپ

0
turmp

صدر ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر نے کہا اگر ایران کے معاملے پر کوئی مدد کرسکتے ہیں تو وہ تیار ہیں۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ چین بہت سا تیل ایران سے خریدتا ہے اور وہ ایسا کرتا رہنا چاہے گا۔ انھوں نے کہا کہ چین آبنائے ہرمز کو کھلا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *