واشنگٹن: امریکی حکومت نے فلائی بغداد ایئرلائن کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے فلائی بغداد اور عراق ایکسپریس پر عائد کی گئیں پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلائی بغداد پر قدس فورس سے مبینہ روابط کا الزام تھا، امریکی محکمہ خزانہ نے فیصلے کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی۔ Post navigation ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، بات چیت جاری ہے: امریکی صدر ٹرمپ کا ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھنے کا اعلان